ایڑن پھیرنا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - گھوڑے کو کادادینے کا ایک طریقہ۔دہراکادا۔ یہ چکّراس لچھے سے مشابہ ہوتا ہے جو ایڑن سے اترتاہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - گھوڑے کو کادادینے کا ایک طریقہ۔دہراکادا۔ یہ چکّراس لچھے سے مشابہ ہوتا ہے جو ایڑن سے اترتاہے
جنس: مذکر